the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مئی ، 2016 ءمیں منعقد کرائے گئے کمبائنڈ جیو سائنٹس اور جیو لوجی امتحان ، 2016 ءکے تحریری امتحان کے نتائج کی بنیاد پر درج ذیل رول نمبرات کے حامل امید وار وں نے انٹر ویو کے لئے



کوالیفائی کیا ہے ۔
ان امید واروں کا استحقاق ہر طرح سے اہل پائے جانے تک عارضی ہو گا ۔
امید واروں کو اپنی عمر ، تعلیمی لیاقت ، ذات برادری اور جسمانی معذوری وغیرہ سے متعلق اپنے دعووں کی حمایت میں پرسانلٹی ٹسٹ کے وقت اصل اسناد پیش کرنی ہوں گی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.